غصہ کرنا
Getting Angry
ابن سیرینؒ کے مطابق کسی پر غصہ کرنا دین کے لیے دنیا پر ناراض ہونے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق اپنے مال یا والدین پر غصہ کرنا عزت میں کمی کی علامت ہے، جیسا کہ قرآن میں ہے: وَمَن یَفعَل ذٰلِکَ عَلَیهِ غَضَبِی فَقَد هَوٰی (جس پر میرا غصہ نازل ہوتا ہے وہ گرتا ہے)۔
