خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ المؤمن پڑھنا (Reciting Surah Al-Mu'min

Ghafir

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ المؤمن پڑھنا ایماندار اور مخلص ہونے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق شریعت کی حفاظت کرنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق رحمت اور بخشش پانے کی علامت ہے۔