تحفہ
Gift
ابن سیرینؒ کے مطابق کسی کو اچھی چیز تحفہ دینا دونوں کے فائدے کی علامت ہے، جبکہ بری چیز نقصان اور فساد کی علامت ہے۔ اپنے لیے پسندیدہ چیز تحفے میں ملنا خیر کی علامت ہے۔ بوڑھے یا بوڑھی عورت سے تحفہ ملنا خیر و فائدے کی علامت ہے، جبکہ جوان سے ملنا اس کے برعکس ہے۔
