دستانہ
Glove
دستانہ مردوں کے لیے عورتوں کے مقابلے میں بہتر علامت ہے۔ ہاتھ میں دستانہ ہونا خوشحالی، طاقت اور دشمن پر فتح کی علامت ہے، خاص کر اگر فولادی ہو۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق دستانے کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: طاقت، دشمن پر فتح، یا دنیاوی کاموں کا انتظام۔
