انگور یا کھجور کا رس
Grape or Date Juice
ابن سیرینؒ کے مطابق رس تھوڑے مال کی علامت ہے۔ رس پینا اسی مقدار میں مال ملنے کی علامت ہے۔ رس بنانا فائدہ مند کام کی علامت ہے۔ منہ میں رس ہونا کسی سے اچھی بات سننے کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق سفید پاکیزہ رس پینا خوبصورت اولاد کی علامت ہے۔
