تنگی
Hardship
ابن سیرینؒ کے مطابق تنگی سے فراخی اور امن کی طرف آنا کاموں کے منظم ہونے اور غم سے راحت کی علامت ہے، جبکہ اس کے برعکس اچھی علامت نہیں۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق تنگ جگہ میں پھنسنا مشکل کام میں پڑنے اور رہائی نہ ملنے کی علامت ہے۔ کھانے کی تنگی رزق کی تنگی کی علامت ہے۔ عمومی طور پر کسی بھی چیز کی تنگی خواب میں اچھی علامت نہیں۔
