خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

اوڑھنی

Head Covering

ابن سیرینؒ کے مطابق اوڑھنی مرد و عورت کے لیے شوہر یا بیوی کی علامت ہے۔ اوڑھنی سر سے جدا ہونا طلاق کی علامت ہے۔ سیاہ اوڑھنی بدکردار شوہر کی، سرخ اوڑھنی خوش حال دوست شوہر کی، اور زرد اوڑھنی شوہر پر مصیبت کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق اوڑھنی کی چار ممکنہ تعبیریں ہیں: عورت، لونڈی، خادم، یا عورتوں سے فائدہ۔ سوتی اوڑھنی پارسا دیندار شوہر کی علامت ہے۔