خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

گود میں لینا(1)

Holding in the Lap

امام کرمانیؒ کے مطابق کسی مشہور شخص کو گود میں لیتے دیکھنا خواب دیکھنے والے کی نیکی اور دینداری کی علامت ہے۔ بچے کو گود میں لینا پیارے بیٹے کی خواہش کی نشانی ہے، اور دودھ پیتے بھائی کو گود میں لینا دشمن سے صلح کی علامت ہے۔