خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

شہد(2)

Honey

ابن سیرینؒ کے مطابق شہد (موم کے ساتھ) حلال وراثت یا غنیمت کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق شہد اپنے پاس ہونا اسی مقدار میں علم و دانش حاصل ہونے کی علامت ہے۔ شہد لوگوں کو دینا اور ان کا کھانا لوگوں کو اپنے علم سے فائدہ پہنچانے کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک شہد قرآن کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق شہد کی پانچ ممکنہ تعبیریں ہیں: وراثت، غنیمت، علم، قرآن، یا رزق کی فراوانی۔