شکار کرنا
Hunting
ابن سیرینؒ کے مطابق پہاڑی بکری، گائے یا گدھے کا شکار کر کے گوشت کھانا بہتری کی علامت ہے۔ شکار کو گرانا مالِ غنیمت ملنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق جال، کڑی یا گڑھے سے شکار پکڑنا نقصان کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک شکاری اپنی روزی کی تلاش میں رہنے والے شخص کی علامت ہے۔
