عود جلانے کی انگیٹھی
Incense Burner for Oud
ابن سیرینؒ کے مطابق عود جلانے کی انگیٹھی غلام یا لونڈی کے نکاح کی علامت ہے۔ قلعی کی انگیٹھی غلام یا لونڈی کے اصل میں عیسائی ہونے کی، تانبے کی انگیٹھی یہودی ہونے کی، اور لوہے کی انگیٹھی آتش پرست ہونے کی علامت ہے۔ انگیٹھی ٹوٹنا یا کھو جانا غلام یا لونڈی کی موت کی علامت ہے۔
