خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سیاہی

Ink

ابن سیرینؒ کے مطابق سیاہی دیکھنا رزق کی فراوانی کی علامت ہے۔ سیاہی ضائع ہونا اس کے برعکس تعبیر رکھتا ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق سیاہی کپڑے پر گرنا مالی نقصان کی، مگر خوش شخص کے لیے سرداری کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق سیاہی کی چار ممکنہ تعبیریں ہیں: سرداری، راحت و آرام، معاش، یا شادی و خوشی۔