چھوٹا نیزہ (زوبین) (Small Spear
Javelin
ابن سیرینؒ کے مطابق ہاتھ میں صرف نیزہ ہونا اولاد کی پیدائش کی علامت ہے۔ نیزے کے ساتھ ہتھیار فائدے اور دشمن پر فتح کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق نیزہ پھینکنا کسی کو بری بات کہنے کی، اور نیزے سے زخمی کرنا کسی پر جھوٹا الزام لگانے کی علامت ہے۔
