خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

جواہرات

Jewels

ابن سیرینؒ کے مطابق موتی اور جواہرات بیچنا صاحبِ علم ہونے اور ہر ایک کے ساتھ نیکی کرنے کی علامت ہے۔ اگر خواب دیکھنے والا دیندار نہ ہو تو یہ غلاموں کا مالک بننے اور جواہرات کی قیمت کے مطابق مال ملنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق پرہیزگار شخص کے لیے جواہرات دیکھنا علم اور دین ملنے کی علامت ہے۔