مٹی کا تیل
Kerosene
ابن سیرینؒ کے مطابق مٹی کا تیل ناپاک عورت کی علامت ہے۔ خود کو مٹی کا تیل ملتا دیکھنا کسی ناپاک عورت سے تعلق کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک یہ حرام چیز کھانے کی علامت ہے۔ بہت سا تیل اپنے پاس ہونا حرام مال جمع کرنے کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق مٹی کے تیل کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: ناپاک عورت، چغل خور مرد، یا حرام مال۔
