ہوم/چ/Lamp StandچراغدانLamp StandShareچراغدان خواب میں عورت یا گھر کے خادم کی علامت ہے، بعض کے نزدیک حکومت کی بھی۔امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق لوہے کا چراغدان دیندار امانتدار خادم کی علامت ہے۔ چراغدان گر کر ٹوٹنا بیوی یا خادم کی موت کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →چراغ کی چوکٹ← Nextچربی کھانا