خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

لسی (Buttermilk

Lassi

ابن سیرینؒ کے مطابق لسی خریدنا غم کی، اور پینا بیماری کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک لسی پینا حرام مال حاصل کرنے کی علامت ہے۔ کسی کو لسی دینا اس شخص کے غمگین ہونے کی علامت ہے۔