خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

جونک

Leech

ابن سیرینؒ کے مطابق جونک لالچی دشمن کی علامت ہے۔ جونک کا خون چوسنا دشمن کے غالب آنے اور مالی نقصان کی علامت ہے۔ جونک کا گلے میں جانا دشمن کے گھر میں گھس آنے اور اس پر فتح پانے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق جونک ایسے گھر والوں کی علامت ہے جو دوسروں کا مال کھاتے ہیں۔ بہت سی جونکوں کا خون چوسنا مالی نقصان کی علامت ہے۔