خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

جوں

Louse

ابن سیرینؒ کے مطابق جوں مارنا دشمن پر غالب آنے کی علامت ہے۔ نامعلوم جوں دیکھنا دشمن کے کمزور ہونے کی علامت ہے۔ بستر پر بہت سی جوئیں کاٹنا لوگوں کے طعنے یا مالی نقصان کی علامت ہے۔ جوؤں کا خون پینا مال کی علامت ہے۔