خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

بھنڈا (پھیپھڑا)

Lung

ابن سیرینؒ کے مطابق بھنڈا شادی اور خوشی کی علامت ہے۔ کسی کو بھنڈا دینا اس کے ساتھ بھلائی کرنے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق حلال جانور کا کچا یا پکا بھنڈا کھانا اسی مقدار میں مال حاصل کرنے کی علامت ہے۔