ہوم/ج/Lyingجھوٹ بولناLyingShareابن سیرینؒ کے مطابق جھوٹ بولنا دین کی تباہی اور خرابی کی علامت ہے۔ جھوٹی گواہی دینا دین کی تباہی کی علامت ہے۔امام جابر مغربیؒ کے مطابق حکمران کا جھوٹ بولنا اس کی بدنامی اور آبرو جانے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →جھولی (ٹوکرا)← Nextجھگڑا