خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

چٹائی(2)

Mat

ابن سیرینؒ کے مطابق چٹائی اپنے پاس ہونا یا ملنا فائدے کی علامت ہے۔ چٹائی بننا کسی عورت پر عاشق ہونے کی علامت ہے — سستی چٹائی کمزور نسب والی عورت کی، اور نفیس چٹائی خاندانی مالدار عورت کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق چٹائی بنا کر بیچنا غم کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق چٹائی کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: عورت، فائدہ، یا خواہش جس سے نعمت ملے۔