خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

پہاڑی کوّا

Mountain Crow

ابن سیرینؒ کے مطابق کوّا بدعہد اور بدکردار شخص کی علامت ہے۔ کوّا پکڑنا کسی جھوٹے شخص سے حیلے سے فائدہ حاصل کرنے کی علامت ہے۔ درخت کی شاخ پر بیٹھ کر بولتا کوّا وبال کی علامت ہے۔ دو کوّے دیکھنا رنج اور مشقت کی علامت ہے۔ خلاصہ یہ کہ پہاڑی کوّا دیکھنے میں کوئی بھلائی نہیں۔