سُوئی
Needle
ابن سیرینؒ کے مطابق سوئی سے کچھ سینا بکھرے کاموں کے جمع ہونے اور خواہش پوری ہونے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق کپڑا سینا اچھے حالات کی علامت ہے، اور سوئی کھو جانا برے حالات کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق کسی سے سوئی ملنا اس شخص کی مہربانی کی علامت ہے۔ بہت سی سوئیاں اپنے پاس ہونا کام کی بہتری کی علامت ہے۔
