خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

جال

Net / Trap

ابن سیرینؒ کے مطابق جال میں پھنسنا مکاری اور فریب کا شکار ہونے کی علامت ہے۔ پاؤں پھندے میں پھنسنا اس کے برعکس ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق کسی جانور کو پھندے میں لانا اس سے منسوب شخص کو مکاری سے قید کرنے کی علامت ہے۔