ہوم/ر/NightراتNightShareابن سیرینؒ کے مطابق سیاہ بری رات غم کی علامت ہے۔ روشن چاندنی رات عیش اور خوشی کی علامت ہے۔امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق اندھیری رات میں مشکل راستے پر سیدھی نیت سے چلنا استقامت حاصل ہونے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →رائی← Nextرات کو کھیلنا