خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

بلوط

Oak

بلوط ایک پہاڑی درخت ہے۔ ابن سیرینؒ کے مطابق خواب میں بلوط حلال رزق کی علامت ہے۔ گھر میں بلوط کا ڈھیر مال ملنے کی علامت ہے۔ دوسروں کے گھر بلوط ہونا لوگوں کی امانت رکھنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق بلوط کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: حلال رزق، فائدہ، یا اچھی روزی۔