خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

پنجہ (Palm

of Hand

پرندے جیسا پنجہ دیکھنا معاش میں طاقت اور دشمن پر فتح کی علامت ہے۔ ہاتھ میں مرغ کا پنجہ ہونا اس کی قدر کے مطابق فائدے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق پنجے کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: کاموں میں طاقت، معاش، یا کمائی۔