مرہم
Ointment
ابن سیرینؒ کے مطابق زخمی جسم پر مرہم لگانا دین کی صلاح کی علامت ہے۔ مرہم کھانا حرام کھانے یا نقصان کی علامت ہے۔ کسی کو مرہم دینا لوگوں کی اولاد کو فائدہ پہنچانے کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق گوشت خوری مرہم لگانا مالی نقصان کی علامت ہے۔
