خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

ہرتال (ایک زہریلا مادہ) (A Poisonous Substance

Orpiment

ابن سیرینؒ کے مطابق ہرتال کھانا بیماری اور ہلاکت کی علامت ہے۔ ہرتال بیچنا یا کسی کو دینا بیماری سے تحفظ کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق ہرتال ملنا کئی سال بیماری میں مبتلا رہنے کی علامت ہے۔ ہرتال جمع کرنا سفر میں دوست کی بیماری کی علامت ہے۔