خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

غوطہ خور (Diver

Pearl Diver

ابن سیرینؒ کے مطابق دریا میں غوطہ لگا کر موتی نکالنا علم و دانش حاصل ہونے اور حکمران کے مال سے راحت پانے کی علامت ہے۔ غوطہ لگا کر کچھ نہ ملنا علم سیکھنے میں مصروفیت مگر بےفائدہ رہنے کی علامت ہے۔ دریا کی تہہ سے موتی نکالنا عالم بننے اور حکمران سے فائدہ پانے کی علامت ہے۔