خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

وضو کرنا

Performing Ablution

ابن سیرینؒ کے مطابق پاک صاف پانی سے ہاتھ منہ دھونا مطلوبہ کام کے پورا ہونے کی علامت ہے۔ ناپاک پانی سے دھونا اس کے برعکس ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق ہاتھ منہ دھونا دوستوں کی مدد چاہنے اور خواہش پوری ہونے کی علامت ہے۔