پستہ
Pistachio
ابن سیرینؒ کے مطابق پستہ مال و نعمت کی علامت ہے۔ پستے کا مغز اپنے پاس ہونا اور کھانا اسی مقدار میں مال کی علامت ہے۔ پستے کا مغز اپنے پاس ہونا کسی بخیل سے فائدہ ملنے کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق کسی کو پستے کا مغز دینا مال و نعمت کی علامت ہے۔
