خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

طاعون

Plague

ابن سیرینؒ کے مطابق طاعون فتنے اور مصیبت کی علامت ہے۔ جسم پر طاعون کی بیماری فتنے میں پڑنے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق طاعون جنگ اور لڑائی کے میدان کی علامت ہے۔