خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

ڈھول بجانا

Playing the Drum

ابن سیرینؒ کے مطابق ڈھول بجانا بری خبر اور جھوٹ کی علامت ہے۔ ڈھول کے ساتھ بانسری اور رقص غم کی، اور صرف ڈھول بجانا بےبنیاد کام کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق ڈھول بجانا مختلف بےفائدہ باتوں کی علامت ہے۔