خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

لوگ (جمع) (People

Plural

ابن سیرینؒ کے مطابق بہت سے لوگوں کا سبز کپڑا پہننا آرام، پاکیزہ دین اور خوشی کی علامت ہے۔ سیاہ میلا کپڑا اس کے برعکس ہے۔ نیلا کپڑا مصیبت کی، اور نیا کشادہ کپڑا عیش و نعمت کی علامت ہے۔