شعر (شاعری)
Poetry
ابن سیرینؒ کے مطابق کسی کی تعریف یا ہجو میں شعر کہنا بےفائدہ بات کی علامت ہے، جیسا کہ قرآن میں ہے: وَالشُّعَرَاءُ یَتَّبِعُھُمُ الْغَاوٗنَ (اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کرتے ہیں)۔ لیکن اگر توحید، نعت یا حکمت کی بات ہو تو یہ پسندیدہ ہے اور گناہ نہیں۔
