خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

انار کا پھول

Pomegranate Blossom

ابن سیرینؒ کے مطابق انار کا پھول پاکیزہ، عمدہ عورت کی علامت ہے، خاص کر موسم میں درخت پر دیکھنا۔ درخت سے پھول گرنا کسی پاکیزہ دلہن یا لونڈی سے جدائی کی علامت ہے۔