آلو
Potato
ابن سیرینؒ کے مطابق موسم کے مطابق آلو دیکھنا مال اور خواہش پوری ہونے کی علامت ہے۔ زرد آلو بیماری کی علامت ہے۔ میٹھے سیاہ یا سرخ آلو ملنا اور کھانا مال اور خواہش پوری ہونے کی نشانی ہے۔ بے موسم زرد آلو کھانا غم، مصیبت اور جھگڑے کی علامت ہے، جبکہ کھٹے آلو اچھی علامت سمجھے جاتے ہیں۔
