خرگوش
Rabbit
ابن سیرینؒ کے مطابق خرگوش پکڑنا بری عورت سے شادی یا نالائق لونڈی خریدنے کی علامت ہے۔ خرگوش کی کھال پہننا عورت کی طرف سے کچھ ملنے کی علامت ہے۔ خرگوش کا بچہ رکھنا مال ملنے کی، مگر اس میں خیر نہ ہونے کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق خرگوش پرہیزگار خاموش عورت کی علامت ہے۔ خرگوش کا مرنا یا مارا جانا بیوی کی موت یا اہلِ خانہ سے مصیبت کی علامت ہے۔
