خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

مولی

Radish

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق مولی دیکھنا، خاص کر کھانا، غم کی علامت ہے — جتنی مولی کھائی جائے، اتنا ہی غم۔ کسی کو مولی دینا اس کے دل کو غم پہنچانے کی علامت ہے۔ مولی نہ کھا کر پھینک دینا یا کسی کو دینا غم سے نجات کی علامت ہے۔