خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

برساتی کوٹ

Raincoat

ابن سیرینؒ کے مطابق جسم پر برساتی کوٹ دیکھنا حکمران کی خدمت میں نیک نامی کی علامت ہے۔ کپڑے کے طور پر پہننا دین و دنیا دونوں میں فائدے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق سبز اونی یا روئی کی برساتی اچھی علامت ہے۔ زرد رنگ بیماری کی، آسمانی نیلا رنگ گناہ کی، اور سفید رنگ فائدے کی علامت ہے۔