خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

چوترہ (Platform

Raised Seat

ابن سیرینؒ کے مطابق چوترہ والدین کی علامت ہے۔ گھر کا پاکیزہ نیا بلند چوترہ لمبی عمر اور والدین کی سلامتی کی علامت ہے۔ چوترہ گرنا یا خراب ہونا والدین کی موت کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق چوترے کی دائیں طرف خلل باپ کی بیماری کی، اور بائیں طرف خلل ماں کی بیماری کی علامت ہے۔ اگر والدین نہ ہوں تو یہ غم کی علامت ہے۔