خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کچا ریشمی کپڑا

Raw Silk Fabric

ابن سیرینؒ کے مطابق ریشم پہننا شادی اور دشمنوں پر فتح کی علامت ہے۔ عورت کے لیے یہی خواب شادی اور فائدہ ملنے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق نیا ریشمی کپڑا پہننا مالدار پارسا عورت سے شادی کی علامت ہے۔ سبز ریشم دیندار عورت کی، اور سرخ ریشم عیش پسند عورت سے شادی کی علامت ہے — قاضی یا خطیب کے لیے یہ نیک علامت ہے۔ نیا ریشم گناہ گار عورت کی، اور پرانا ریشم نالائق عورت کی علامت ہے۔