خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الذاریات پڑھنا

Reciting Surah Adh-Dhariyat

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الذاریات پڑھنا عبادت میں مصروفیت کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق مخلوقِ خدا کے ساتھ احسان کرنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق رزق کی فراوانی کی علامت ہے۔