سورۃ الاحزاب پڑھنا
Reciting Surah Al-Ahzab
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الاحزاب پڑھنا مال ملنے اور دشمن پر غالب آنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق سو دینار ملنے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق اللہ کی پیروی کرنے کی علامت ہے۔
اشتہار
اشتہاری بینر کی جگہ (افقی)
