سورۃ البروج پڑھنا
Reciting Surah Al-Buruj
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ البروج پڑھنا دنیا میں سرفراز ہونے اور اچھے انجام کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق آخرت میں بلند درجات کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق ہر طرح کے غم سے نجات کی علامت ہے۔
