خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الحج پڑھنا

Reciting Surah Al-Hajj

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الحج پڑھنا اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق نیک اور پسندیدہ کام اختیار کرنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق دین کی راہ میں کوشش کرنے کی علامت ہے۔