ہوم/س/Reciting Surah Al-Hashrسورۃ الحشر پڑھناReciting Surah Al-HashrShareابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الحشر پڑھنا مخلص لوگوں کے ساتھ حشر ہونے کی علامت ہے۔امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق دیندار اور نیک لوگوں کی صحبت کی علامت ہے۔امام جعفر صادقؓ کے مطابق دشمن پر فتح پانے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →سورۃ الحدید پڑھنا← Nextسورۃ الدخان پڑھنا