خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الکوثر پڑھنا

Reciting Surah Al-Kawthar

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الکوثر پڑھنا مال و نعمت پانے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق بزرگوں سے بخشش پانے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق بہت خیرات کرنے کی علامت ہے۔